Thursday , December 14 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیمانہ اور ترازو رکھنے والوں کو صحیح طور پر تولنے کی ہدایت فرماتے، ایک روز پیمانہ رکھنے والوں سے فرمایا تمہارے سپرد اہم کام ہے تم کو معلوم ہونا چاہئے کہ تم سے پہلے (ناپ تول میں کمی کرنے کی وجہ سے) امتیں ہلاک ہوگئیں۔                  (ترمذی)

TOPPOPULARRECENT