Wednesday , December 19 2018

حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے عبداللہ تم فلاں کی طرح نہ ہوجاؤ جو تہجد کے لیے اٹھتا تھا پھر اس نے اٹھنا چھوڑ دیا ۔۔
( بخاری ، مسلم )

TOPPOPULARRECENT