Monday , December 18 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت نعمان بن بشیر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایا کہ اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے جو بندہ یہ چاہتا ہے کہ میں رنج و مصیبت کے وقت اس کی دعا قبول کرلوں تو اس کو چاہئے کہ راحت و آرام کے وقت بھی مجھ سے دعا کیا کرے ۔
(ترمذی)

TOPPOPULARRECENT