Sunday , November 19 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم کوہ اُحد پر چڑھے اور آپ کے ساتھ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور حضرت عثمان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ بھی تھے تو اسے وجد آگیا ۔ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایا ٹہرجا اُحد ، کیونکہ تیرے اوپر ایک نبی ، ایک صدیق اور دو شہیدوں کے سوا اور کوئی نہیں۔ (بخاری شریف )

TOPPOPULARRECENT