Thursday , December 14 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت کعب بن مالک رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہٖ و سلم نے فرمایا شہدا کی روحیں سبز پرندوں کی شکل میں جنت کے پھل کھاتی پھرتی ہیں۔
(ترمذی )

TOPPOPULARRECENT