Friday , December 15 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چیز تجھ کو شک میں ڈالے اس کو چھوڑ دے اور جس کام پر تیری طبعیت ٹک جائے اور دل مطمئن ہوجائے وہ کام کرلیا کر۔
(ترمذی)

TOPPOPULARRECENT