Saturday , November 25 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ایک سچا اور امانت دار تاجر قیامت میں نبیوں، صدیقوں اور شہیدوں کے ساتھ ہوگا‘‘۔ (ترمذی)

TOPPOPULARRECENT