Wednesday , February 21 2018
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایا کہ اﷲ تعالیٰ کے نزدیک دین کا وہ کام زیادہ محبوب ہے جس پر اس کا کرنے والا قایم رہے ۔ ( بخاری شریف )

TOPPOPULARRECENT