حدیث شریف

خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا رضی اﷲ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم کا ارشاد ہے اﷲ تعالیٰ صبح صادق سے طلوع آفتاب تک اپنے بندوں کو رزق تقسیم کرتا ہے۔ (بیہقی )

TOPPOPULARRECENT