Friday , May 25 2018
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ثوبان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ نیک بیوی جو ایمان کی مددگار ہے وہ ایک مسلمان کے لئے بہترین مال ہے ۔
(ترمذی)

TOPPOPULARRECENT