Thursday , December 13 2018

حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم سے پوچھا گیا اﷲ تعالیٰ کی نظر میں کونسا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے ۔ ارشاد ہوا کہ جو ہمیشہ کیا جائے چاہے وہ کتنا ہی کم کیوں نہ ہو ۔ ( بخاری ، مسلم )

TOPPOPULARRECENT