Sunday , June 24 2018
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عمران بن حصین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا جو شخص اﷲ کا ہوجاتا ہے تو اﷲ بھی اس کا کفیل بن جاتا ہے اور اس کو ایسی جگہ سے رزق پہونچاتا ہے جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا ۔ (طبرانی )

TOPPOPULARRECENT