Sunday , September 23 2018
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا مسجد میں جماعت کے لئے جانے والے کا ہر قدم ایک نیکی کو واجب کرتا ہے اور ایک گناہ مٹاتا ہے ۔ (ابن حبان)

TOPPOPULARRECENT