حضرت عبداللہ بن عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایا دو نعمتیں ہیں جن کے معاملہ میں بہت سے لوگ نقصان میں پڑے ہیں وہ نعمتیں صحت اور فراغت ہیں ۔ ( بخاری شریف )