Tuesday , December 11 2018

حدیث شریف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک عورت کی عیادت کو تشریف لے گئے اس نے بخار کو بُرا بھلا کہا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بخار کو بُرا نہ کہو کیونکہ بخار سے لوگوں کے گناہ اس طرح معاف ہوجاتے ہیں جیسے بھٹی میں لوہے کا میل کچیل صاف ہوجاتا ہے۔                          (مسلم)

TOPPOPULARRECENT