Thursday , June 21 2018
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ لوگو دعاء کرنے کی ہمت نہ ہارو ‘ دعاء کرنے کی حالت میں کوئی شخص ہلاک نہیں کیا جاتا ‘‘۔ (ابن حبان ‘ حاکم)

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ لوگو دعاء کرنے کی ہمت نہ ہارو ‘ دعاء کرنے کی حالت میں کوئی شخص ہلاک نہیں کیا جاتا ‘‘۔
(ابن حبان ‘ حاکم)

TOPPOPULARRECENT