Wednesday , December 19 2018

حدیث شریف

حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کو اٹھ کر نماز پڑھنے کی فضیلت دن کی نماز پر ایسی ہے جیسے چھپا کر صدقہ دینے کی فضیلت ظاہر کرکے صدقہ دینے پر ہے۔ (طبرانی)

حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کو اٹھ کر نماز پڑھنے کی فضیلت دن کی نماز پر ایسی ہے جیسے چھپا کر صدقہ دینے کی فضیلت ظاہر کرکے صدقہ دینے پر ہے۔
(طبرانی)

TOPPOPULARRECENT