Thursday , January 24 2019

حدیث شریف

حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اچھے اور بُرے دوست کی مثال ایسی ہے، جیسے مشک والا اور آگ کی بھٹی دھونکنے والا۔ مشک والے کے پاس ہمیشہ خوشبو ملتی ہے اور بھٹی والے کے پاس بیٹھنے والے کے کپڑے جل جاتے ہیں‘‘۔ (بخاری و مسلم)

Top Stories

TOPPOPULARRECENT