Thursday , January 18 2018
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگو ، آسانی پیدا کرو مسلمانوں کو مشکل میں نہ ڈالو، نفرت پیدا کرنے کی کوشش نہ کرو ۔ (بخاری، مسلم)

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگو ، آسانی پیدا کرو مسلمانوں کو مشکل میں نہ ڈالو، نفرت پیدا کرنے کی کوشش نہ کرو ۔
(بخاری، مسلم)

TOPPOPULARRECENT