Friday , November 24 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ اللہ تعالیٰ نیک اور متقیوں کو دوست رکھتا ہے جن کی شان یہ ہے کہ جب غایب ہوں تو کوئی تلاش نہ کرے، حاضر ہوں تو کوئی ان کو پہچانے نہیں، دل ان کے ہدایت سے منور ہیں وہ ہر اندھیرے سے محفوظ رہتے ہیں۔‘‘
( حاکم )

TOPPOPULARRECENT