Tuesday , December 12 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قبر کی زیارت کیا کر اس سے آخرت یاد آئے گی ، میت کو غسل دیا کر یہ ایک بہت بڑی عبرت ہے ۔۔
( حاکم )

TOPPOPULARRECENT