Monday , November 20 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو لوگ مسجد میں قرآن کی تلاوت کرتے ہیں یا قرآن کا درس دیتے ہیں ان پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نور مقرر کیا جائے گا۔                             (احمد)

TOPPOPULARRECENT