Wednesday , November 22 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز میں قرآن کی تلاوت بغیرنماز کی تلاوت سے افضل ہے اور بغیر نماز کی تلاوت تسبیح و تکبیر سے افضل ہے اور تسبیح صدقہ سے افضل ہے۔
(بیہقی)

TOPPOPULARRECENT