Wednesday , December 19 2018

حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کے فرزند جواد نصراللہ دہشت گرد

واشنگٹن ۔ 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے فرزند جواد نصراللہ اور مجاہدین بریگیڈ کو خصوصی طور پر عالمی دہشت گردی کی نامزد فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ امریکہ نے نصراللہ کے فرزند کے خلاف مزید پابندیوں کا اشارہ بھی دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے عراق میں مختلف کارروائیاں انجام دینے والے حزب اللہ کے کارندوں پر بھی پابندی عائد کردی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT