Thursday , December 13 2018

حساس مسائل پر آسیان میں تبادلہ خیال

منیلا ۔ 13 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی بحر چین تنازعہ آسیان چوٹی کانگرنس کے پہلے دن مباحث پر چھایا رہا ۔ جبکہ وزیراعظم نریندر مودی نے علاقہ میں امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں کبھی کسی کو نقصان نہیںپہنچایا ہے اور ہمیشہ ’’دینے‘‘ میں یقین رکھتا ہے۔ وہ منیلا میں ہندوستانی برادری کے ایک اجتماع سے خطاب کر رہے ت، مودی نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہندوستان میں کبھی کسی سے کچھ بھی نہیں لیا بلکہ قربانیاں دیتا رہا ہے ۔ چین کو درپردہ پیغام دے رہے تھے کہ وسائل کی دولت سے مالا مال جنوبی بحر چینے میں جارحیت کے رویہ سے باز رہے۔ ہندوستانی برادری نے کہا کہ یہ اجلاس آسیان چوٹی کانفرنس کے موقع پر علیحدہ طور پر منعقد کیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT