Monday , June 25 2018
Home / عرب دنیا / حسنی مبارک کرپشن مقدمہ : مقدمے کی نئی تاریخ 4 اپریل مقرر

حسنی مبارک کرپشن مقدمہ : مقدمے کی نئی تاریخ 4 اپریل مقرر

قاہرہ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) مصر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق مصری صدر حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کے خلاف کرپشن الزامات کے مقدمے کی ازسرِ نو سماعت 4 اپریل سے شروع ہو گی۔ حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں جمال اور علا پر الزام ہے کہ انہوں نے حکومتی خزانے سے 14 ملین ڈالر کے مساوی مصری کرنسی حاصل کر کے اپنی نجی رہائش گاہوں کی تزئین و آرائ

قاہرہ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) مصر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق مصری صدر حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کے خلاف کرپشن الزامات کے مقدمے کی ازسرِ نو سماعت 4 اپریل سے شروع ہو گی۔ حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں جمال اور علا پر الزام ہے کہ انہوں نے حکومتی خزانے سے 14 ملین ڈالر کے مساوی مصری کرنسی حاصل کر کے اپنی نجی رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش کروائی تھی۔ سابقہ مقدمے کے خلاف کی جانے والی اپیل میں اعلیٰ عدالت نے مقدمے کی نئی سماعت کا حکم سنایا تھا۔ حسنی مبارک کے بیٹوں کو نئی سماعت مکمل ہونے تک رہا کر دیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT