Saturday , February 23 2019

حسینہ کو تیستا کا پانی حاصل ہونے کی اُمید ، مودی کے تیقن کا تذکرہ

ڈھاکہ۔ 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ نے آج کہا کہ انہیں دیرینہ آبی شراکت داری معاہدہ پر عنقریب ہندوستان کے ساتھ دستخط کا یقین ہے، کیونکہ وزیراعظم نریندر مودی نے تیقن دیا ہے کہ یہ معاہدہ ضرور طئے پائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم صبر و تحمل کے ساتھ اس معاہدے کا انتظار کریں گے۔ ہندوستان کو پانی جاری کرنا ہی ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT