Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / حسینی علم میں طالبہ کی خود کشی

حسینی علم میں طالبہ کی خود کشی

حیدرآباد ۔ /6 مئی (سیاست نیوز)  پرانے شہر کے علاقہ حسینی علم میں ایک طالبہ کی خودسوزی کا واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 15 سالہ سشما جو ایس وی نگر ، حسینی علم علاقہ کے ساکن اشوک کی بیٹی تھی طالبہ بتائی گئی ہے  ۔ اس لڑکی نے مبینہ طور پر کل اپنے جسم پر کیروسین ڈالکر آگ لگالی جس کو فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران کل رات یہ لڑکی سشما فوت ہوگئی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT