Wednesday , December 12 2018

حسین اور خوبصورت بالوں کا راز …!

لیکن بال لمبے تو ہوں مگر بے رونق اور بے جان ہوں تو ایسے بالوں میں کوئی کشش نہیں ہوتی۔ ٭ اچھی اور متوازن غذا آپ کے بالوں میں نظر آتی ہے۔ بالوں کی بہترین نشوونما کیلئے ایسی غذائیں استعمال کریں جن میں زیادہ سے زیادہ پروٹین شامل ہوں۔ ٭ بالوں کو جڑوں سے کمزور ہونے، ٹوٹنے اور گرنے سے بچانے کیلئے اپنی پونی ٹیل کو بہت زیادہ کس کر نہ باندھیں

لیکن بال لمبے تو ہوں مگر بے رونق اور بے جان ہوں تو ایسے بالوں میں کوئی کشش نہیں ہوتی۔ ٭ اچھی اور متوازن غذا آپ کے بالوں میں نظر آتی ہے۔ بالوں کی بہترین نشوونما کیلئے ایسی غذائیں استعمال کریں جن میں زیادہ سے زیادہ پروٹین شامل ہوں۔ ٭ بالوں کو جڑوں سے کمزور ہونے، ٹوٹنے اور گرنے سے بچانے کیلئے اپنی پونی ٹیل کو بہت زیادہ کس کر نہ باندھیں کیونکہ اس طرح سے بال جڑوں سے کھنچتے ہیں اور کمزور ہوکر جلد ٹوٹنے اور جھڑنے لگتے ہیں ٭ بالوں میں چمک پیدا کرنے کیلئے ایک پاؤ دہی میں ایک انڈے کی زردی اور ایک عدد لیموں کا رس ملا کر بالوں میں اچھی طرح لگالیں اور آدھے گھنٹے بعد بالوں کو دھوکر شیمپو کرلیں۔ آخر میں چائے کی پتی کا پانی ایک لیٹر پکا کر اور ٹھنڈا کرکے بالوں پر ڈالیں اور بال خشک کرلیں۔ بال نرم و ملائم اور خوبصورت و چمکدار ہوجائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT