Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / حسین ساگر تالاب سے برقعہ پوش خاتون کی نعش برآمد

حسین ساگر تالاب سے برقعہ پوش خاتون کی نعش برآمد

حیدرآباد /16 اپریل ( سیاست نیوز ) حسین ساگر تالاب سے پولیس نے ایک برقعہ پوش خاتون کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس خاتون کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جس کی عمر تقریباً 25 سال بتائی گئی ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔ نامراد عاشق کی خودکشی

حیدرآباد /16 اپریل ( سیاست نیوز ) حسین ساگر تالاب سے پولیس نے ایک برقعہ پوش خاتون کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس خاتون کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جس کی عمر تقریباً 25 سال بتائی گئی ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

نامراد عاشق کی خودکشی
حیدرآباد /16 اپریل ( سیاست نیوز ) محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک نامراد عاشق نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ صنعت نگر پولیس حدود میں پیش آئے اس واقعہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ اللہ پور صنعت نگر علاقہ کا ساکن 25 سالہ پون جو پیشہ سے سافٹ ویر ملازم تھا ۔ وشاکھاپٹنم کا متوطن بتایا گیا ہے وہ ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا جس میں ناکامی کے سبب اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT