Tuesday , January 23 2018
Home / جرائم و حادثات / حسین ساگر سے جاروب کش کی نعش دستیاب

حسین ساگر سے جاروب کش کی نعش دستیاب

حیدرآباد ۔ /20 جولائی (سیاست نیوز) رام گوپال پیٹ پولیس نے جی ایچ ایم سی کے کنٹراکٹ جاروب کش کی نعش کو حسین ساگر سے دستیاب کیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 45 سالہ ایم شیوارانی نے /18 جولائی کو ٹینک بینڈ میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی تھی اور پولیس نے آج اس کی نعش کو برآمد کرتے ہوئے دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کیا ۔ رام گوپال پیٹ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT