Sunday , September 23 2018
Home / جرائم و حادثات / حسین ساگر سے طالب علم کی نعش برآمد

حسین ساگر سے طالب علم کی نعش برآمد

حیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : چکڑپلی کے ایک طالب علم کی نعش کو آج پولیس حسین ساگر تالاب سے برآمد کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ نوجوان جس کی شناخت امیر خاں کے نام سے کرلی گئی ہے گذشتہ 2 دنوں سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا تھا ۔ 25 سالہ امیر خاں چکڑپلی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ جو اونتی ڈگری کالج میں زیر تعلیم تھا ۔ پولیس ذرائع کے

حیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : چکڑپلی کے ایک طالب علم کی نعش کو آج پولیس حسین ساگر تالاب سے برآمد کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ نوجوان جس کی شناخت امیر خاں کے نام سے کرلی گئی ہے گذشتہ 2 دنوں سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا تھا ۔ 25 سالہ امیر خاں چکڑپلی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ جو اونتی ڈگری کالج میں زیر تعلیم تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 4 فروری کے دن امیر خاں اپنے مکان تاخیر سے پہونچا تھا ۔ کالج میں فنکشن میں شرکت کے بعد وہ تاخیر سے اپنے مکان پہونچا جس پر اس کے والد نے ڈانٹ ڈپٹ کی جس سے دل برداشتہ ہو کر سمجھا جارہا ہے کہ اس طالب علم نے خود کشی کرلی ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT