Thursday , December 13 2018

حصص کا ہند نژ اد امریکی تاجر برطانیہ میں گرفتار

لندن ۔ 22 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہند نژاد امریکی حصص کے ایک تاجر کو آج لندن میں گرفتار کرلیا گیا جہاں انہیں اب امریکہ کو حوالگی کا سامنا ہے جس نے پانچ سال قبل حصص کی قیمتوں میں الٹ پ ھیر کی تھی جس کے نتیجہ میں 2010 ء کے دوران وال اسٹریٹ کو اچانک انحطاط کے ساتھ صرف چند ہی منٹ میں ایک کھرب امریکی ڈالر مالیتی حصص کا خسارہ ہوا ہے ۔ 36 سالہ نوین

لندن ۔ 22 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہند نژاد امریکی حصص کے ایک تاجر کو آج لندن میں گرفتار کرلیا گیا جہاں انہیں اب امریکہ کو حوالگی کا سامنا ہے جس نے پانچ سال قبل حصص کی قیمتوں میں الٹ پ ھیر کی تھی جس کے نتیجہ میں 2010 ء کے دوران وال اسٹریٹ کو اچانک انحطاط کے ساتھ صرف چند ہی منٹ میں ایک کھرب امریکی ڈالر مالیتی حصص کا خسارہ ہوا ہے ۔ 36 سالہ نویندر سنگھ سراؤ کو برطانوی حکام نے گزشتہ روز امریکی محکمہ انصاف کی درخواست پر گرفتار کیا تھا جس کو بعد ازاں ویسٹ سنٹر مجسٹریٹس کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں 5.1 ملین پاؤنڈس کی ضمانت پر رہائی عمل میں آ

TOPPOPULARRECENT