Tuesday , December 11 2018

حصول اراضی ‘ ایف ڈی آئی مسائل کو فوری حل کیا جائے : امریکہ

نئی دہلی 28 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )صدر امریکہ نے آج ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ حصول اراضی مسائل اور بیرونی راست سرمایہ کاری سے متعلق مسائل کو فوری حل کرے تا کہ اسمارٹ شہروں نے قیام کے پراجکٹس کیلئے پرکشش فنڈس جاری کئے جاسکیں ۔ امریکی سفیر برائے ہند رچرڈ ورما نے کہا کہ فی الحال ہم ایک ایسے نازک مرحلہ میں ہیں جہاں ہندوستان کے ساتھ اسمارٹ ش

نئی دہلی 28 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )صدر امریکہ نے آج ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ حصول اراضی مسائل اور بیرونی راست سرمایہ کاری سے متعلق مسائل کو فوری حل کرے تا کہ اسمارٹ شہروں نے قیام کے پراجکٹس کیلئے پرکشش فنڈس جاری کئے جاسکیں ۔ امریکی سفیر برائے ہند رچرڈ ورما نے کہا کہ فی الحال ہم ایک ایسے نازک مرحلہ میں ہیں جہاں ہندوستان کے ساتھ اسمارٹ شہروں کے مسائل پر بات چیت کررہے ہیں۔ ہمارے پاس کئی پراجکٹس کیلئے مالیہ کی فراہمی پر صاف ستھری پالیسی نظر نہیں آتی ۔

TOPPOPULARRECENT