حصول روزگار کیلئے دفتر سیاست میں آج انٹرویو سیشن

حیدرآباد /6 اپریل ( سیاست نیوز ) حصول روزگار کیلئے سوماجی گوڑہ کے متلاشیان روزگار نوجوانوں کو سی سی ٹی وی فائر سیفٹی اور دیگر شعبہ میں روزگار کیلئے انٹرویو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال میں آج ہفتہ 7 اپریل کو 11 بجے تا دو بجے دن رکھا گیا ہے ۔ مسٹر کشال سے خواہشمند امیدوار لڑکے / لڑکیاں اپنے بائیو ڈاٹا کے ساتھ اوقات کار میں انٹرویو دیتے ہوئے حصول ملازمت کی مساعی کریں ۔

TOPPOPULARRECENT