Tuesday , December 18 2018

حضرت بایزید بستامی کا واقعہ ۔ ویڈیو

سمان کے بت خانہ میں اللہ تعالی کے حکم سے رہبوں کا لباس پہن کر پہنچنے والے حضرت بایزید بستامی ؒ نے اپنے علم وحکمت کے ذریعہ ان تمام سوالات کے جواب دئے جس صدر راہب نے ان سے پوچھاتھا جس کے بعد بد ت خانہ میں موجود تمام لوگ مشرف بہ اسلام ہوگئے جس میں وہ صدر راہب بھی جس نے سوال کئے۔

حکایت میں آتا ہے کہ راہب کے سوالات کے جوابات سے دینے سے قبل حضرت بایزید بستامی نے راہب سے کہاتھا کہ میں اگر ان تمام سوالات کو جواب دے دوں تو کیا تم سب میرے پیار ے نبی کا کلمہ پڑھ لوگے اور دائرے اسلام میں شامل ہوجاؤ گے جس پر صدر راہب نے حامی بھری تھی۔سوالات اور ان کے جواب سننے کے لئے اس مکمل ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT