Saturday , November 25 2017
Home / جرائم و حادثات / حفیظ پیٹ میں معذور نوجوان کی خود کشی

حفیظ پیٹ میں معذور نوجوان کی خود کشی

حیدرآباد ۔ /22 جولائی (سیاست نیوز) میاں پور کے علاقہ حفیظ پیٹ میں ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ اشراف جو پیشہ سے ویلڈر ذہنی طورپر معذور بتایا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اشراف کا علاج بھی جاری تھا ۔ تاہم کل رات اس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT