Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / حلب میں 32 شامی فوجیوں کو باغیوں نے اغوا کرلیا

حلب میں 32 شامی فوجیوں کو باغیوں نے اغوا کرلیا

بیروت 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) شام میں باغیوں نے شمالی شہر حلب کے قریب 32 سرکاری فوجیوں کا اغوا کرلیا ہے ۔ اس علاقہ میں فریقین کے مابین نئی فتوحات کیلئے لڑائی میں شدت کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔ سماجی کارکنوں نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے قاصد اسٹیفان ڈی مستورا کی بات چیت کیلئے آمد سے قبل یہ لڑائی شروع ہوئی ہے ۔ حقوق انسان

بیروت 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) شام میں باغیوں نے شمالی شہر حلب کے قریب 32 سرکاری فوجیوں کا اغوا کرلیا ہے ۔ اس علاقہ میں فریقین کے مابین نئی فتوحات کیلئے لڑائی میں شدت کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔ سماجی کارکنوں نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے قاصد اسٹیفان ڈی مستورا کی بات چیت کیلئے آمد سے قبل یہ لڑائی شروع ہوئی ہے ۔ حقوق انسانی کے ایک گروپ نے کہا کہ حلب شہر کے رتیان گاوں میں سرکاری فوج کے 32 ارکان کو باغیوں نے اغوا کرلیا ہے اور یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ انہیں کہا منتقل کیا گیا ہے ۔ یہاں اب تک لڑائی میں جملہ 170 باغی لڑاکے اور کچھ سرکاری فوجی بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT