Tuesday , January 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / حلقہ اسمبلی آرمور سے ٹی آر ایس امیدوار جیون ریڈی کی مسلمانوں سے ملاقات

حلقہ اسمبلی آرمور سے ٹی آر ایس امیدوار جیون ریڈی کی مسلمانوں سے ملاقات

آرمور۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی آرمور کے ٹی آر ایس امیدوار جیون ریڈی نے انتخابی مہم کے دوران آرمور، پرکٹ کے مسلم حضرات سے شخصی طور پر ملاقاتیں کیں۔ پرکٹ میں صدر تنظیم المسلمین پرکٹ (مرکزی کمیٹی) اس کے علاوہ آرمور میں مسجد عروب اور دیگر مساجد کے صدر سے ملاقاتیں کی اور ٹی آر ایس کے منشور کے تعلق سے گفتگو کی اور ٹی آر ایس ک

آرمور۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی آرمور کے ٹی آر ایس امیدوار جیون ریڈی نے انتخابی مہم کے دوران آرمور، پرکٹ کے مسلم حضرات سے شخصی طور پر ملاقاتیں کیں۔ پرکٹ میں صدر تنظیم المسلمین پرکٹ (مرکزی کمیٹی) اس کے علاوہ آرمور میں مسجد عروب اور دیگر مساجد کے صدر سے ملاقاتیں کی اور ٹی آر ایس کے منشور کے تعلق سے گفتگو کی اور ٹی آر ایس کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹی آر ایس قائد سنجے سنگھ ببلو ٹی آر ایس مائناریٹی قائدین ، محمد ساجد، محمد معز کے علاوہ دیگر لوگ موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT