Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / حلقہ اسمبلی سدی پیٹ میں 11 امیدوار

حلقہ اسمبلی سدی پیٹ میں 11 امیدوار

سدی پیٹ۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی سدی پیٹ میں جملہ 11 امیدوار میدان میں ہیں۔ 7 امیداروں نے پرچہ نامزدگی سے دستبرداری اختیار کرلی۔ ریٹرننگ آفیسر و اسپیشل ڈپٹی کلکٹر مسٹر ایم کرشنا نے صحافتی بیان میں بتایا کہ حلقہ اسمبلی سدی پیٹ سے 11 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔ مسٹر ٹی ہریش راؤ (ٹی آر ایس)، مسٹر تاڈوری سرینواس گوڈ (کانگ

سدی پیٹ۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی سدی پیٹ میں جملہ 11 امیدوار میدان میں ہیں۔ 7 امیداروں نے پرچہ نامزدگی سے دستبرداری اختیار کرلی۔ ریٹرننگ آفیسر و اسپیشل ڈپٹی کلکٹر مسٹر ایم کرشنا نے صحافتی بیان میں بتایا کہ حلقہ اسمبلی سدی پیٹ سے 11 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔ مسٹر ٹی ہریش راؤ (ٹی آر ایس)، مسٹر تاڈوری سرینواس گوڈ (کانگریس) ، مسٹر چپہ دنڈی ودیا ساگر (بھارتیہ جنتا پارٹی)، مسٹر کے بابو (مہاجن سماج پارٹی)، کملاکر ریڈی (ری پبلیکن پارٹی آف انڈیا)، ٹی جگدیشور (ریتو کسان کانگریس)، ٹی سرینواس (لوک ستہ پارٹی)، اڑتا ملیشم، پی نرسمہا ریڈی، بی چندریا اور بی مٹا پلی آزاد امیدوار ہیں۔ 11 امیدواروں کے انتخابی نشان بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT