Thursday , December 13 2018

حلقہ اسمبلی سرپور سے 11 امیدوار

کاغذ نگر ۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے جملہ 19 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کی تھی جن میں سے دو امیدواروں کی پرچہ نامزدگیاں Reject ہوگئیں اور مسٹر بوچی لنگم جناب سید مبین الدین، مسٹر ایما جی سنتوش، شریمتی پالوائی راجیہ لکشمی، مسٹر پالوائی ہریش بابو، مسٹر کونیرو ومشی کرشنا نے پرچہ نامزدگیاں واپس لے

کاغذ نگر ۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے جملہ 19 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کی تھی جن میں سے دو امیدواروں کی پرچہ نامزدگیاں Reject ہوگئیں اور مسٹر بوچی لنگم جناب سید مبین الدین، مسٹر ایما جی سنتوش، شریمتی پالوائی راجیہ لکشمی، مسٹر پالوائی ہریش بابو، مسٹر کونیرو ومشی کرشنا نے پرچہ نامزدگیاں واپس لے لیں۔ اب کانگریس امیدوار مسٹر پریم ساگر راؤ، ٹی آر ایس کے امیدوار مسٹر کاویٹی سمیا، بہوجنا سماج پارٹی کے امیدوار مسٹر کونیر کونپا، تلگو دیشم پارٹی کے مسٹر راوی سرینواس، مہاجنا سوشلسٹ پارٹی کے امیدوار جناب محمد رضی حیدر، وائی ایس آر کانگریس کے امیدوار جناب محمد شبیر حسین کے علاوہ آزاد امیدوار جناب محمد جبار خان، مسٹر مینگھاجی، مسٹر درگم شیام راؤ، مسٹر درگم رام چندر اور مسٹر راوی، مرلی کرشنا اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ اس طرح حملہ 11 امیدوار انتخابات میں ہیں۔

TOPPOPULARRECENT