Wednesday , December 19 2018

حلقہ اسمبلی عادل آباد کوتہ گوڈم میں ویلفیر پارٹی کی انتخابی مہم

حیدرآباد /17 اپریل ( راست ) عادل آباد سے ویلفیر پارٹی کے نامزد امیدوار برائے اسمبلی انتخابات شفیع اللہ خان اور کوتہ گوڑم سے شیخ امیرالدین کو عوام کی زبردست تائید مل رہی ہے ۔ غیر مسلم عوام و مسلم عوام کے پرجوش خیرمقدم اور انتخابی مہم میں نوجوانوں کی شمولیت نے انتخابی مہم کو زوروں پر پہونچادیا ہے ۔ عوام ویلفیر پارٹی کو بہتر متبادل کے طو

حیدرآباد /17 اپریل ( راست ) عادل آباد سے ویلفیر پارٹی کے نامزد امیدوار برائے اسمبلی انتخابات شفیع اللہ خان اور کوتہ گوڑم سے شیخ امیرالدین کو عوام کی زبردست تائید مل رہی ہے ۔ غیر مسلم عوام و مسلم عوام کے پرجوش خیرمقدم اور انتخابی مہم میں نوجوانوں کی شمولیت نے انتخابی مہم کو زوروں پر پہونچادیا ہے ۔ عوام ویلفیر پارٹی کو بہتر متبادل کے طور پر منتخب کرنے کی خواہشمند ہے ۔

TOPPOPULARRECENT