حلقہ اسمبلی میدک سے پی ششی دھر ریڈی کا ادخال نامزدگی

میدک۔9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی میدک سے 8اپریل کو سابق رکن اسمبلی مسٹر پی ششی دھر ریڈی نے کانگریس پارٹی امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ نامزدگی ریٹرننگ آفیسر مسٹر کرن کمار کو پیش کیا ۔ اس طرح بھاجپا امیدوار کے طور پر ٹاؤن کے ممتاز فزیشن ڈاکٹر پی سریندر ‘ مسٹر ششی دھر ریڈی بطور آزاد امیدوار ‘ ڈاکٹر رحیم چشتی راشٹریہ لوک دل

میدک۔9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی میدک سے 8اپریل کو سابق رکن اسمبلی مسٹر پی ششی دھر ریڈی نے کانگریس پارٹی امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ نامزدگی ریٹرننگ آفیسر مسٹر کرن کمار کو پیش کیا ۔ اس طرح بھاجپا امیدوار کے طور پر ٹاؤن کے ممتاز فزیشن ڈاکٹر پی سریندر ‘ مسٹر ششی دھر ریڈی بطور آزاد امیدوار ‘ ڈاکٹر رحیم چشتی راشٹریہ لوک دل کے علاوہ ٹی آر ایس کی جانب سے شریمتی ایم پدما دیویندر ریڈی نے بھی اپنا ٹکٹ داخل کیا ۔مسٹر جی سرینواس ریڈی متوطن پاپناپیٹ سے صدر ٹاؤن تلگودیشم محمد افضل کے ہمراہ پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ چودھری شوبھا رانی منوہر نے بھی پیرامیڈ پارٹی آف انڈیا کی طرف سے اپنا پرچہ نامزدگی پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT