Wednesday , June 20 2018
Home / شہر کی خبریں / حلقہ اسمبلی کلواکرتی سے کانگریس کامیاب

حلقہ اسمبلی کلواکرتی سے کانگریس کامیاب

محبوب نگر ۔19مئی ( سیاست نیوز) حلقہ اسمبلی کلواکرتی کے پولنگ بوتھ پر آج دوبارہ رائے دہی کے بعد شام 8بجے رائے شماری کروائی گئی جس میں کانگریس امیدوار ومشی چندرا موہنریڈی نے صرف 77ووٹوں کی اکثریت سے بی جے پی امیدوار کے چاری پر کامیابی حاصل کی ۔

TOPPOPULARRECENT