Wednesday , December 12 2018

حلقہ اسمبلی گجویل میں 10 امیدواروں کے درمیان مقابلہ

گجویل /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی گجویل کی نشست کیلئے پرچہ نامزدگی کی ادخال اور جانچ کے علاوہ مقابلہ سے دستبرداری تاریخ ختم ہونے پر فی الحال 10 امیدوار انتخآبی میدان میں ہیں ۔ جس میں مسٹر ٹی نرساریڈی ( کانگریس ) کے چندر شیکھر راؤ ( ٹی آر ایس ) وی پرتاپ ریڈی ( تلگودیشم ) ایس وینکٹیشور گوڑ ( بی ایس پی ) کے ویرا ریڈی ( ماتلنگا

گجویل /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی گجویل کی نشست کیلئے پرچہ نامزدگی کی ادخال اور جانچ کے علاوہ مقابلہ سے دستبرداری تاریخ ختم ہونے پر فی الحال 10 امیدوار انتخآبی میدان میں ہیں ۔ جس میں مسٹر ٹی نرساریڈی ( کانگریس ) کے چندر شیکھر راؤ ( ٹی آر ایس ) وی پرتاپ ریڈی ( تلگودیشم ) ایس وینکٹیشور گوڑ ( بی ایس پی ) کے ویرا ریڈی ( ماتلنگانہ ) ڈی پرشوتم ریڈی ( وائی ایس آر کانگریس ) این ناگولو ( تلنگانہ پرجا سمیتی )کے علاوہ کے پروین کمار ریڈی اور جی راملو آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ میں ہے جبکہ ٹی آر ایس کے امیدوار و سابق سرپنچ پرگنیاپور مسٹر لنگاریڈی بھی انتخابی میدان میں ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT