Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / حلقہ ورنگل میں 21نومبر کو تعطیل

حلقہ ورنگل میں 21نومبر کو تعطیل

حیدرآباد ۔16نومبر ( این ایس ایس ) الیکشن کمیشن نے حلقہ لوک سبھا ورنگل میں 21نومبر کو ضمنی انتخابات کے ضمن میں حلقہ کے تمام تجارتی اور تعلیمی اداروں کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ کمیشن نے احکام کردیئے ہیں اور پالی ٹیکنک کالجوں کے 21تا 23نومبر منعقدشدنی سمسٹر امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT