Saturday , December 15 2018

حماس قائد خالد مشعل کے اخراج کوئی منصوبہ نہیں : قطر

دوحہ ۔ 12 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) قطر کے اعلیـ سطحی سفارتکار نے آج اس بات کو صرف افواہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا جبکہ اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ قطر نے فلسطینی عسکریت پسند گروپ ‘ حماس کے قائد اور پٹرول کی دولت سے مالا مال قطر کے عزیز مہمان کے اخراج سے اتفاق کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT