Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / حمد بن خلیفہ یونیورسٹی میں مختلف کورسیس کیلئے داخلے

حمد بن خلیفہ یونیورسٹی میں مختلف کورسیس کیلئے داخلے

دوحہ ۔ 2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حمد بن خلیفہ یونیورسٹی (HBKU) کے CHSS میں ماسٹر آف آرٹس (ایم اے)، پروگرامس ان ہیومانٹیز اینڈ سوسائٹیز، وومین، سوسائٹی اینڈ ڈیولپمنٹ، ٹرانسلیشن اسٹڈیز اور آڈیوویجول ٹرانسلیشن پروگرام یونیورسٹی آف جنیوا سے ملحقہ ہیں۔ میرٹ کی بنیاد پر منتخبہ طلبہ کیلئے فنڈس اور اسکالر شپس کی سہولیات بھی فراہم کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے عائشہ جسیم سے فون +974(0)331-78-848 یا [email protected] پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT