Saturday , September 22 2018
Home / ہندوستان / حملہ کے الزام میں موسیقار اسمعیل دربار گرفتار

حملہ کے الزام میں موسیقار اسمعیل دربار گرفتار

ممبئی ۔ 4 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) قوم ایوارڈ یافتہ موسیقار اسمعیل دربار کو آج ایک اسسٹنٹ ڈائرکٹر کی مدد سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ ایک دن قبل اس کے فرزند اور دیگر دو کو اسی سلسلہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ دربار بالی ووڈ کی ایک نامور شخصیت ہیں، جنہیں ان کی قیامگاہ سے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں سے ان کی ضمان

ممبئی ۔ 4 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) قوم ایوارڈ یافتہ موسیقار اسمعیل دربار کو آج ایک اسسٹنٹ ڈائرکٹر کی مدد سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ ایک دن قبل اس کے فرزند اور دیگر دو کو اسی سلسلہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ دربار بالی ووڈ کی ایک نامور شخصیت ہیں، جنہیں ان کی قیامگاہ سے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں سے ان کی ضمانت پر رہائی عمل میں آئی۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس ڈی این نگر ڈیویژن ایس آر دھنے دھر نے کہا کہ موسیقار اس کے بیٹے اور اس کے دوستوں کو گرفتار کیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT