حکومتوں کو گود لینے کے قوانین بنانے کی ہدایت

نئی دہلی ۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج مرکز اور ریاستوں کی حکومتوں کو ہدایت دی کہ وہ قواعد، ضوابط اور رہنمایانہ خطوط تیار کریں تاکہ ان بچوں کی جنہیں گود لیا جارہا ہے مفادات کا تحفظ کیا جاسکے۔ چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی زیرصدارت تین رکنی بنچ نے یہ ہدایت جاری کی۔

TOPPOPULARRECENT